Advertisement
Advertisement
Advertisement

اللو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے متعلق بڑا اعلان

Now Reading:

اللو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے متعلق بڑا اعلان
اللو ارجن

اللو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے متعلق بڑا اعلان

بھارت کے معروف اداکار اللو ارجن کی مقبول ترین فلم پشپا، جو کہ سال 2021 میں سنیما گھرون میں ریلیز کی گئی تھی، اب اس  کا اگلا سیکوئل بھی رواں سال ریلیز کردیا جائیگا۔

اس حوالے سے نیٹ فلکس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پشپا 2: دی رول تھیٹر میں ریلیز ہونے کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Netflix India (@netflix_in)

Advertisement

اسی کے بارے میں بات کرتے ہوئے، نیٹ فلکس کی جانب سے دیوی کالی کے روپ میں اللو ارجن کا زبردست پوسٹر شیئر کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فلم کی شوٹنگ مئی کے آخر تک مکمل کرلی جائیگی جبکہ پشپا 2 رواں سال 15 اگست 2024 کو ریلیز کی جائیگی جس کی ہدایت کاری سوکمار کر رہے ہیں۔

علاوہ ازیں نیٹ فلکس کی جانب سے دیگر تیلگو فلموں کے بھی لائسنس خریدے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے جو کہ رواں سال او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر موجود ہونگی۔

Advertisement

اس حوالے سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ یہ فلمیں اس سال ریلیز کے بعد نیٹ فلکس پر بھی دستیاب ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر