Advertisement
Advertisement
Advertisement

فٹنس کا راز کیا ہے؟ منوج باجپائی نے بتادیا

Now Reading:

فٹنس کا راز کیا ہے؟ منوج باجپائی نے بتادیا
منوج باجپائی

فٹنس کا راز کیا ہے؟ منوج باجپائی نے بتادیا

بالی ووڈ انڈسٹری میں منوج باجپائی کا نام کسی قسم کی تعریف کا محتاج نہیں ہے، وہ اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

حال ہی میں اداکار نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جو کہ سوشل میڈیا پر چرچا کا باعث بن گئی تھی اور صارفین کی جانب سے انہیں خوب پذیرائی بھی حاصل ہوئی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Manoj Bajpayee (@bajpayee.manoj)

Advertisement

اس حوالے سے اپنے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ ایبس کو نمایاں کرتی بغیر شرٹ والی ان کی تصویر اصل میں ’مورفڈ‘ کی گئی تھی۔

انٹرویو کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا، ’’اسے مورف کیا گیا تھا‘‘، “یہ نیٹ فلکس کی مہم کی حکمت عملی تھی، وہ ایک مہم شروع کرنا چاہتے تھے اور وہ ایسا کرنے میں کامیاب رہے۔”

خیال رہے کہ نئی تصویر میں منوج بغیر شرٹ کے پوز دیتے ہوئے نظر آئے جس کی خاص بات ان کے آٹھ پیک ایبس تھے، جس کی وجہ سے مشہور شخصیات اور مداحوں نے ان کی ورزش کے بارے میں پوچھنا شروع کردیا تھا۔

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکار نے کیپشن میں مزیدار سوپ کا ذکر کیا تھا جو کہ حقیقت میں ان کے نئے پراجیکٹ کے لئے پبلسٹی اسٹنٹ تھا جس کا نام ’کِلر سوپ‘ ہے ۔

Advertisement

کِلر سوپ، ایک ویب سیریز ہے جس میں شاندار کاسٹ شامل ہے، جس میں ناصر، سیاجی شندے اور لال شامل ہیں، جو 11 جنوری کو ریلیز نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر