Advertisement
Advertisement
Advertisement

’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں رانی کا کردار پہلے کس اداکارہ کو آفر کیا گیا؟

Now Reading:

’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں رانی کا کردار پہلے کس اداکارہ کو آفر کیا گیا؟
کچھ

’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں رانی کا کردار پہلے کس اداکارہ کو آفر کیا گیا؟

بالی وڈ فلم انڈسٹری کی بلاک بسٹر فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں رانی مکھرجی فلمساز کی پہلی ترجیح نہیں تھیں۔

کچھ کچھ ہوتا ہے 1998ء میں بنائی گئی ایک بھارتی فلم ہے، اس فلم کے ذریعے نامورفلمساز کرن جوہر نے اپنی ہدایت کاری کیریئر کی شروعات کی اور شاہ رخ خان اور کاجول کی کامیاب جوڑی کو ایک بار پھر ناظرین کے سامنے پیش کیا۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ناموراداکارہ روینہ ٹنڈن نے بتایاکہ انہیں کرن جوہرنے اس فلم میں ٹینا کے کردار کےلئے پیشکش کی تھی لیکن انہوں نے کچھ وجوہات کی بنا پر انکار کردیا۔

روینہ ٹنڈن

Advertisement

روینہ ٹنڈن نے انکار کی وجہ بھی بتائی کہ کاجول میری ہم عصر تھیں، ہم نے ایک ساتھ فلمی کیرئیر کی شروعات کی تھی ، اس وقت ہم دونوں ہی مرکزی کردار کر رہے تھے جس کی وجہ سے وہ کچھ کچھ ہوتا ہے نہیں کر سکتی تھیں کیونکہ انہیں جو ٹینا کا کردار آفر کیا گیا وہ مختصر تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dharma Productions (@dharmamovies)

Advertisement

واضح رہےکہ ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ باکس آفس پر کامیاب فلم ثابت ہوئی، جس نے متعدد ایوارڈ اپنے نام کیے۔

اس فلم میں شاہ رخ خان، سلمان خان، رانی مکھرجی، کاجول، انوپم کھیر، ارچنا سنگھ، جونی لیور ودیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر