Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر خان کے گھر ہمایوں سعید کتنے دن تک رہے؟ راز سے پردہ اٹھ گیا

Now Reading:

عامر خان کے گھر ہمایوں سعید کتنے دن تک رہے؟ راز سے پردہ اٹھ گیا
ہمایوں

عامر خان کے گھر ہمایوں سعید کتنے دن تک رہے؟ راز سے پردہ اٹھ گیا

پاکستان شوبزانڈسٹری کے سپر اسٹار ہمایوں سعید  کا شمار انڈسٹری کے صف اول  کے اداکاروں میں کیا جاتا ہے ، جو کہ کسی تعریف کے محتاج نہیں۔

حال ہی میں ہمایوں سعید نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار کیا۔

اس موقع پر سپر اسٹار نے کئی سال قبل اپنے دورہ بھارت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایاکہ وہ بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے گھر مہمان بن کر رہے تھے۔

اس مہمان نوازی کی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارتی فلم گجنی میں انہیں عامر خان کے مد مقابل ایک اہم کردار کی پیشکش کی گئی تھی، جس کی وجہ سے وہ بھارت گئے لیکن بعد میں عامر خان نے انہیں مسترد کردیا تھا۔

مسترد ہونے کی دلچسپ وجہ بتاتے ہوئے ہمایوں سعید نے کہاکہ عامر خان جب ان سے ملے تو انہوں نے کہا کہ ’آپ اس کردار کیلئے زیادہ ہی خوبصورت ہیں۔

Advertisement

ہمایوں سعید نے بتایا کہ وہ تین دن کے لیے ممبئی میں ان کے گھر رہے، بہت مزا آیا تھا، عامر خان سے دو دفعہ ملاقات ہوئی اور انہوں نے اچھے دیسی کھانوں سے تواضع بھی کی۔

 یہ بھی پڑھیں: ہمایوں سعید کا اپنی پہلی محبت کے متعلق اہم انکشاف

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر