
نامور ڈائریکٹر ابو علیحہ کی نئی پاکستانی فلم ’ٹکسالی گیٹ‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔
فلم کی کاسٹ میں عائشہ عمر، یاسر حسین، بابر علی، عفت عمر، خالد انعم ، افتخار ٹھاکر، ایلی خان، شہریار چیمہ، نیئر اعجاز، عمیر عالم اور دیگر فنکار شامل ہیں۔
فلم کے ہدایتکار ابو علیحہ ہیں جبکہ پروڈیوسر وقاص رضوی اور عائشہ عمر ہیں۔
فلم ٹیکسالی گیٹ کو ڈسٹری بیوشن کلب 16 فروری کو پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز کرے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement