Advertisement
Advertisement
Advertisement

بائیوپک کیلئے کونسا اداکار بہترین انتخاب ہوگا؟ یووراج سنگھ نے بتادیا

Now Reading:

بائیوپک کیلئے کونسا اداکار بہترین انتخاب ہوگا؟ یووراج سنگھ نے بتادیا

یووراج سنگھ ایک سابق بھارتی بین الاقوامی کرکٹر ہیں جنہوں نے تمام فارمیٹس میں کھیلا اور جب میدان میں اترے تو انہوں نے کئی ریکارڈ توڑ دیئے اور کینسر کے خلاف جنگ میں فتح یاب ہوئے۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بھارتی کرکٹر نے اپنی زندگی کے بارے میں بات کی اور اپنی بائیوپک کے منصوبوں کا انکشاف کیا۔

انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ فلم ’اینمل‘ دیکھنے کے بعد یہ احساس ہوا ہے کہ اداکار رنبیر کپور ان کی بائیوپک میں یووراج سنگھ کا کردار بخوبی ادا کر سکیں گے لیکن ختمی فیصلہ ہدایتکار ہی کریں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ان کی بائیوپک پر کام تیزی سے جاری ہے اور اس حوالے سے جلد ہی مثبت خبر ملے گی۔

خیال رہے کہ یوراج سنگھ 2007 ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے خلاف ایک اوور میں چھ چھکے لگانے کے لیے مشہور ہیں۔ سابق ہندوستانی بین الاقوامی کرکٹر نے میدان میں ایک ایتھلیٹ کے طور پر اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا اور کینسر پر قابو پانے کے بعد انہوں نے یہ بھی ثابت کر دیا کہ وہ کتنے مضبوط ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر