Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر خان کے نئے شوق کے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

عامر خان کے نئے شوق کے متعلق اہم انکشاف
عامر خان

عامر خان کے نئے شوق کے متعلق اہم انکشاف

عامر خان کسی تعارف کے محتاج نہیں اور بلاشبہ بالی ووڈ کے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں جن کا کیریئر 3 دہائیوں پر محیط ہے، اس کے علاوہ وہ ایک پروڈیوسر بھی ہیں اور کئی فلمیں بھی بنا چکے ہیں۔

حال ہی میں اداکار کے نئے شوق کے متعلق معلوم ہوا ہے جس کے مطابق عامر خان روزانہ کی بنیاد پر موسیقی کے لیے وقت دینا شروع کر دیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا، “عامر ہر روز ایک گھنٹہ اپنی گلوکاری کے لیے وقف کرتے ہیں۔ وہ اپنی ریاضت کی مشق کر رہے ہیں اور کلا سیکی موسیقی کے استاد سے سیکھ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ عامر خان، اداکار سنی دیول کی لاہور 1947 کو پروڈیوس کریں گے اور آنے والی فلم ستارے زمین پر میں بھی کام کریں گے۔

دوسری جانب اداکار اپنی بیٹی کی ایرا خان کی شادی کی تقریبات میں بھی مصروف ہیں جو کہ 3 جنوری کو ہونے والی ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے ایرا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی سے پہلے کی تقریبات کی جھلکیاں شیئر کرتی رہی ہیں جس میں ان کے اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر