
ودیا بالن بالی ووڈ میں اقربا پروری پر پھٹ پڑیں
بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن سال 2005 سے ہی بہت سی کامیاب فلموں کا حصہ رہی ہیں۔بھول بھولیا میں یادگار پرفارمنس دینے سے لے کر دی ڈرٹی پکچر میں اثر انگیز کردار ادا کرنے تک، انہوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں سے اہم درخواست کی ہے اور ان کے نام سے متعدد اکاؤنٹس چلائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
انہوں نے اپنے پوسٹ میں بتایا کہ مخصوص جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے لوگ ان کے دوستوں اور ساتھیوں تک بھی پہنچنے کی کوشش میں ہیں اگرچہ ان کی ٹیم نے پہلے ہی ان سب کو جعلی پروفائل کی اطلاع دے چکی ہے۔
انہوں نے اپنے پوسٹ میں اپنے تمام مداحوں اور پیروکاروں سے ان تمام اکاؤنٹس کو بلاک کرنے اور رپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی آنے والی فلم ’دو اور دو پیار‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے میں ودیا بالن، سیندھل راما مورتی، الیانا ڈی کروز اور پراتیک گاندھی کو دکھایا گیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
تصویر میں ودیا کو سیندھل کو گلے لگاتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جب کہ الیانا پراتک پر ٹیک لگائے ہوئے ہیں تاہم شرشا گوہا ٹھاکرتا کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 29 مارچ 2024 کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News