
ثنا جاوید سے طلاق کے بعد عمیر جیسوال کی زندگی میں نئی انٹری؟
پاکستان شوبزانڈسٹری کے گلوکار عمیر جسوال نے شعیب ملک کی ثنا جاوید سے شادی کے بعد اپنی زندگی میں ‘اوریو’ کا خیرمقدم کیا ہے۔
پاکستانی گلوکار عمیر جسوال نے اپنے پالتو کتے اوریو کے ساتھ ایک معصوم سی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ، جس پر ان کی سابق اہلیہ ثنا جاوید کے مخالفین اور ان کی حمایت میں لوگوں نے تبصرے شروع کر دئیے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق عمیر جیسوال نے اب اپنا پرانا موبائل فون نمبر بند کر دیا اور نئے نمبر سے اپنی فیملی اور قریبی دوست احباب سے رابطے میں ہیں۔
ذرائع کے مطابق وہ اکیلے اس وقت سکون میں رہنا پسند کر رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پوسٹ پر صارفین کا ردعمل:
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News