سہانا خان کی پیرس سے خوبصورت تصاویر
بالی ووڈ انڈسٹری میں زویا اختر کی ’دی آرچیز‘ سے اپنی اداکاری کے کیریئر کا آغاز کرنے والی شاہ رخ خان کی بیٹی، سہانا خان اپنے فیشن اور اسٹائل کے لئے بھی کافی مقبول ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے پیرس سے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سہانا خان نے اپنے انسٹاگرام پر تصویروں کا ایک گروپ شیئر کیا ہے جس کے کیپش میں لکھا، “بارش میں پیرس۔ ” اور اپنے گلیمرس لک سے اپنے مداحوں کو اپنی گرفت میں لے لیا۔
اس دوران انہوں نے پیرس فیشن ویک میں اپنی قریبی دوست اننیا پانڈے کے بین الاقوامی رن وے ڈیبیو میں بھی شرکت کی۔
خیال رہے کہ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے حال ہی میں زویا اختر کی فلم ’دی آرچیز‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ اس فلم میں امیتابھ بچن کے پوتے اگستیہ نندا اور بونی کپور کی بیٹی خوشی کپور کی پہلی فلم بھی تھی۔
یہ فلم اسی نام کی امریکی مزاحیہ کتابوں کے مشہور فرضی کرداروں کی زندگی پر مبنی ہے لیکن اسے ہندوستان میں ترتیب دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
