Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیوبر زید علی نے مداحوں کیساتھ بڑی خوشخبری شیئر کردی

Now Reading:

یوٹیوبر زید علی نے مداحوں کیساتھ بڑی خوشخبری شیئر کردی

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی  نے مداحوں کیساتھ بڑی خوشخبری شیئر کردی۔

زید علی اور ان کی اہلیہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر دلکش ویڈیو پر مشتمل ایک کلپ جاری کیا جس نے سوشل میڈیا صارفین سمیت مداحوں کو خوش کردیا۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ زید علی اور ان کی اہلیہ صوفے پر بیٹھےہوئے ہیں جبکہ ان کا دو سالہ بیٹا ایزیان سیاہ بورڈ تھامے چلتا ہوا نظر آرہا ہے جس پر لکھا ہوا ہے، ’میں بڑا بھائی بننے والا ہوں‘۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

پوسٹ کے کیپشن میں یوٹیوبر نے مداحوں کو جلد آنے والے ننھے مہمان کی اطلاع کے ساتھ یوٹیوب پر واپسی کا عندیہ بھی دے دیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ZaidAliT (@zaidalit)

Advertisement

حال ہی میں معروف یوٹیوبر زید علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں اپنے والد اور بیٹے کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

 شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں معروف یوٹیوبر زید علی نے اپنے مداحوں کو افسوسناک خبر کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ ’میرے پہلے دوست، سپر ہیرو، والد، آپ ایک بے حد محنتی انسان تھے، آپ نے مجھے ایک انسان بنایا جو آج میں ہوں اور اس کیلئے میں آپ کا ہمیشہ شکر گزار رہوں گا ‘۔

Advertisement

 زید علی نے لکھا کہ  ’ اگر میں نے ایک فیصد بھی بطور باپ وہ سب حاصل کر لیا جیسے آپ تھے تو میں سمجھوں گا میں نے سب حاصل کر لیا ‘۔

آخر میں زید علی نے اپنے والد کیلئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر