Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکاری اہم ہے لیکن فلموں میں اداکاری کرنا ضروری نہیں، نوازالدین صدیقی

Now Reading:

اداکاری اہم ہے لیکن فلموں میں اداکاری کرنا ضروری نہیں، نوازالدین صدیقی
نوازالدین صدیقی

اداکار بننے سے قبل ’چوکیدار‘ تھا، نواز الدین صدیقی

نوازالدین صدیقی بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے مشہور اداکاروں میں سے ایک ہیں، جنہوں نے گینگز آف واسے پور، دی لنچ باکس، بدلاپور اور بجرنگی بھائی جان جیسی کئی فلموں میں شاندار اداکاری کی ہے۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں، انہوں نے اداکاری سے اپنی محبت کے متعلق کھل کر کہا کہ وہ کبھی کام نہیں مانگیں گے بلکہ اپنے پراجیکٹس کو فنڈ دینے کے لیے اپنا سامان بیچیں گے۔

اداکار نوازالدین نے کہا کہ اگر کوئی ایسا دن آئے جب میرے پاس کوئی کام نہ ہو تو مجھ میں اتنی طاقت بھی نہیں کہ جا کر کام مانگوں، میں کسی کے پاس جاکر یہ نہیں کہہ سکتا کہ مجھے کام دو۔ میں اپنا گھر، اپنے جوتے اور سب کچھ بیچ کر خود فلم بناؤں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اداکاری اہم ہے لیکن فلموں میں اداکاری کرنا ضروری نہیں ہے وہ اسے سڑکوں، ٹرینوں یا بس پر بھی اداکاری کرسکتے ہیں۔

اداکار نے مزید تفصیل سے کہا کہ کام مانگنا ان کے لیے توہین آمیز نہیں ہے۔ لیکن وہ کام نہیں مانگ سکتے۔

Advertisement

نوازالدین نے حال ہی میں تیلگو انڈسٹری میں سیلیش کولانو کی سیندھو سے ڈیبیو کیا جس میں وہ وکاس ملک کا کردار ادا کر رہے ہیں، جو ایک کاروباری شخص ہے جس میں وینکٹیش دگوبتی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر