Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر نے شاہ رخ کی فلم ’جوان‘ دیکھنے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرل

Now Reading:

ہانیہ عامر نے شاہ رخ کی فلم ’جوان‘ دیکھنے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرل
ہانیہ

ہانیہ عامر نے شاہ رخ کی فلم ’جوان‘ دیکھنے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرل

 ہانیہ عامر کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم ’جانان‘ سے کیا اور پھر چھا گئیں۔

انہیں ڈرامہ ’میرے ہمسفر‘ کے باعث پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی خوب شہرت اورپذیرائی ملی اور اب بھارتی انڈسٹری کے کئی بڑے اسٹارز ان کے مداح ہیں ، جس کا اظہار وہ اکثر سوشل میڈیا پر کرتے نظر آتے ہیں۔

ہانیہ عامرسوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی روزمرہ زندگی کے حوالے سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

‘ہانیہ عامر نے گزشتہ روز بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان دیکھنے کے بعد گانے ’زندہ بندہ‘ پر ڈانس کرکے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔

اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگئی ہے اوران کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں اور پیار کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

اس سے قبل ہانیہ عامر کی ٹی وی کے نامور ہدایتکار اور پروڈیوسر وجاہت رؤف کے بیٹوں نائل اور عاشر وجاہت کے ساتھ بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

Advertisement

ہانیہ عامر کی جانب سے یہ ویڈیو انسٹا گرام کی اسٹوری میں شیئر کی گئی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ یہ تینوں بھارتی فلم کے گانے ‘بجلی’ ، ‘گُھنگرو ‘  اور ‘کرنٹ لگا رے’ پر رقص کر رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

Advertisement

اس سے قبل ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر اور ایک مختصر کلپ پوسٹ کی ، جس میں انہیں کسی پراسرار شخص کے ساتھ بے تکلفی کے انداز میں دیکھا جا سکتاہے لیکن اس کا چہرہ واضح نہیں۔

اس پوسٹ کے وائرل ہوتے ہیں صارفین نے مختلف قیاس آرائیاں شروع کردی کہ ہانیہ عامر اس ’ مسٹری بوائے ‘ کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔

اس ساری صورتحال کو دیکھتے ہوئے اداکارہ نے خود ہی انسٹاگرام پر ا س ’مسٹری بوائے‘ کا چہرہ سب کو دکھا کر حقیقت بتادی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

ہانیہ عامر کے ساتھ بے تکلف یہ پر اسرار شکص کوئی اور نہیں بلکہ گلوکار حیدر مستحسن ہیں اور یہ دونوں مری میں اپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by haider mustehsan (@hydr_fantasy)

Advertisement

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ گلوکارحیدر مستحسن معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کے بھائی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر