Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکار نے خود کو کیوں قید کیا تھا؟

Now Reading:

معروف بھارتی اداکار نے خود کو کیوں قید کیا تھا؟
بھارتی اداکار

معروف بھارتی اداکار نے خود کو کیوں قید کیا تھا؟

معروف بھارتی اداکار رندیپ ہودا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خود کو جیل کی کوٹھری میں بند کر لیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکار آزادی پسند ویر ساورکر کی آنے والی بائیوپک میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور ان کی برسی کے موقع پر اپنے سوشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر بھی شیئر کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Randeep Hooda (@randeephooda)

Advertisement


پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ کس طرح انہوں نے کچھ وقت کے لیے خود کو بند کرنے کی کوشش کی تھی تاکہ محسوس کیا جا سکے کہ ساورکر جب جیل میں تھے تو انھوں نے کیا محسوس کیا ہوگا۔

تجربے کا ذکر کرتے ہوئے، انہوں نے لکھا کہ میں نے خود کو اس سیل کے اندر بند کرنے کی کوشش کی لیکن میں 20 منٹ تک بھی بند نہیں رہ سکا جہاں وہ قید تنہائی میں 11 سال تک بند رہے تھے۔

اداکار نے مزید کہا، ’’میں نے ویر ساورکر کی بے مثال برداشت کا تصور کیا جس نے قید کے ظلم اور غیر انسانی حالات کو برداشت کیا اور پھر بھی مسلح انقلاب کی تعمیر اور حوصلہ افزائی کرنے میں کامیاب رہے۔‘‘

جیسا کہ تصاویر میں دیکھا گیا ہے، اینٹوں سے بنی جیل کا سائز 7 بائی 11 فٹ نوٹ کیا گیا تھا، اور اس میں ہوا کے لیے صرف ایک چھوٹی سی کھڑکی تھی۔

Advertisement

رندیپ ہودا کی  فلم ’سواتنتریا وِیر سوارکر‘  22 مارچ 2024 کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی جس کی کاسٹ میں رندیپ ہودا کے ساتھ انکیتا لوکھانڈے اور اپندردیپ سنگھ اہم کردار ادا کررہے ہیں جبکہ فلم کے ہدایت کار بھی رندیپ ہودا ہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر