Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’مرڈر مبارک‘ کے ٹیزر نے سب کو کشمکش میں مبتلا کردیا

Now Reading:

فلم ’مرڈر مبارک‘ کے ٹیزر نے سب کو کشمکش میں مبتلا کردیا

نیٹ فلکس کی نئی فلم ’مرڈر مبارک‘ کی  پہلی جھلک نے سب کو کشمکش میں مبتلا کر دیا ہے ۔

اس نیٹ فلکس فلم میں بالی وڈ کے کئی نامور اداکار جیسے  سارہ علی خان، پنکج ترپاٹھی ، وجے ورما، ڈمپل کپاڈیہ، کرشمہ کپور، سنجے کپور، ٹِسکا چوپڑا اور سہیل نیئر جلوہ گر ہوں گے۔

ہومی اداجانیہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’مرڈر مبارک‘ کی ٹیم نے ایک دلچسپ ٹیزر کے ساتھ فلم کا باضابطہ اعلان کر کے ناظرین کی بے تابی میں اضافہ کر دیا ہے۔

سسپنس سے بھرپور یہ فلم رواں سال 15 مارچ سے نیٹ فلکس پر نشر ہوگی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Netflix India (@netflix_in)

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر