‘ڈان 3 میں لیڈنگ لیڈی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کون؟
بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر فرحان اختر نے اپنی اگلی فلم ’ ڈان 3 ‘ میں خاتون مرکزی کردار کے لئے کیارا اڈوانی کو متعارف کروایا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق میکرز کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے اداکارہ کیارا اڈوانی کو ’ڈان یونیورس‘ میں خوش آمدید کہتے ہوئے ایک مختصر سا ٹیزر جاری کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ٹیزر کے ذریعے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ ’ڈان 3‘ میں کیارا اڈوانی بطور لیڈنگ لیڈی نظر آئیں گی جبکہ رنویر سنگھ کو ڈان کے روپ میں پیش کیا جاچکا ہے۔
خیال رہے کہ فرحان اختر، اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ کیارا اڈوانی کا ایک ساتھ یہ پہلا پراجیکٹ ہے جس کے لئے وہ بےحد پرجوش ہیں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
