
لوگ اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، خاص طور پر ان کے اس دور کے بارے میں جب وہ مشہور نہیں تھے یا بچے تھے۔
اس تصویر میں موجود یہ معصوم سی مسکراہٹ بکھیرتے بچے موجودہ دور کے کونسے مقبول بھارتی اداکار ہیں ؟
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پہچانا یا نہیں ؟
اکشے کمار ایک بھارتی فلمی اداکار ہیں، بالی وڈ میں کام کرنے سے قبل وہ تھائی لینڈ میں شیف تھے، نوجوانی میں انہوں نے مارشل آرٹس میں ٹریننگ بھی حاصل کی۔
بالی ووڈ کے لیے انھوں نے ایک فوٹو شوٹ کروائی تھی جو اتفاق سے فلمساز کو پسند آ گئی اور اس طرح اکشے کمار کے فلمی سفر کا آغاز ہو گیا ۔
انہیں بالی وڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے اور فلموں میں یہ اپنے ایکشن خود کرتے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News