Advertisement
Advertisement
Advertisement

مومنہ اقبال پاکستان کی ’کیٹ ونسلیٹ‘ ہیں؟

Now Reading:

مومنہ اقبال پاکستان کی ’کیٹ ونسلیٹ‘ ہیں؟

مومنہ اقبال پاکستان کی ’کیٹ ونسلیٹ‘ ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی بھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے نہایت کم عرصے میں اپنی خوبصورتی، معصومانہ انداز اور اداکاری سے سب کو متاثر کرلیا ہے۔

مومنہ اقبال نے کئی ٹی وی ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیا ہے، ان کے معروف ڈراموں میں ’احسان فراموش‘، ’سمجھوتا‘، ’میرے ہم نشین‘ اور دیگر شامل ہیں۔

اداکارہ کا خاندان کشمیری نژاد ہے لیکن ان کی پیدائش اور پرورش لاہور میں ہوئی۔

مومنہ اقبال کے مطابق انہوں نے گھر والوں سے چھپ کر خاموشی سے ماڈلنگ شروع کی، جس پر ان کے اہل خانہ ناراض بھی ہوئے لیکن پھر انہوں نے سب کی منتیں کرکے منا ہی لیا۔

سوشل میڈیا پر مومنہ اقبال کی کئی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں ، جن میں مداحوں نے انہیں ہالی وڈ کی نامور اداکارہ کیٹ ونسلیٹ سے مشابہ قرارد یا ہے۔

Advertisement

 47 سالہ کیٹ ونسلیٹ نے 1997 کی شہر آفاق ہالی ووڈ فلم ’ٹائی ٹینک‘ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا جو نا صرف ان کی وجہ شہرت بنا بلکہ انہیں آج بھی لاکھوں مداح اس فلم کے نام ’روز‘ سے یاد کرتے اور پکارتے ہیں۔

 ڈائریکٹر جیمز کیمرون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ٹائی ٹینک اس زمانے میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ثابت ہوئی اور کئی عالمی ایوارڈ اپنے نام کیے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

انٹرنیٹ پر وائرل اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں اور ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

 

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر