Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکار نے اپنی سیاسی پارٹی کا اعلان کردیا

Now Reading:

معروف بھارتی اداکار نے اپنی سیاسی پارٹی کا اعلان کردیا
بھارتی اداکار

معروف بھارتی اداکار نے اپنی سیاسی پارٹی کا اعلان کردیا

بھارت کے معروف اداکار تھلاپتی وجے نے سیاست میں قدم رکھتے ہوئے اپنی سیاسی پارٹی کا اعلان کردیا ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تامل اداکار تھلاپاتھی وجے، جو کہ جنوبی کے مشہور اداکاروں میں سے ایک ہیں، نے 2 فروری کو اپنی سیاسی پارٹی، تاملگا ویٹری کزگم کا اعلان کردیا ہے۔

اس کے علاوہ حیران کن طور پر انہوں نے  سنیما کی دنیا سے بھی جلد علیحدگی کا اعلان بھی کردیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں، وجے نے ذکر کیا کہ وہ تمل ناڈو میں ایک مکمل سیاست دان بننے کے لیے دو فلمیں مکمل کرنے کے بعد سنیما چھوڑ دیں گے۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ اداکار کا اپنی پارٹی کے ساتھ سیاست میں آنے کا ارادہ ہے۔ یہ بھی قیاس کیا گیا کہ پارٹی کے صدر اور سیکرٹری کا فیصلہ کرنے کے لیے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔

اداکار نے جنرل باڈی میٹنگ کے چند دن بعد 2 فروری کو اپنی سیاسی پارٹی کے نام کا اعلان کیا۔ ان کی پارٹی کے ارکان 2026 کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ تھلاپتی وجے بلاشبہ تامل فلم انڈسٹری کے سب سے نمایاں اداکاروں میں سے ایک ہیں اور تقریباً تین دہائیوں سے انڈسٹری کا ایک فعال حصہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر