Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈکی بھائی اہلیہ کو 15 لاکھ کا پرس گفٹ کرنے کے بعد ٹرولنگ کاشکار

Now Reading:

ڈکی بھائی اہلیہ کو 15 لاکھ کا پرس گفٹ کرنے کے بعد ٹرولنگ کاشکار

ڈکی بھائی اہلیہ کو 15 لاکھ کا پرس گفٹ کرنے کے بعد ٹرولنگ کاشکار

نامور یوٹیوبر ڈکی بھائی اپنی اہلیہ کو 15 لاکھ روپے کا پرس گفٹ کرنے کے بعد ٹرولنگ کا شکار ہوگئے ہیں۔

ڈکی بھائی ، جن کا اصل نام سعد الرحمان ہے، کسی تعریف کے محتاج نہیں، ان کے یوٹیوب چینل پر 6 ملین سے زائد سبسکرائبر ہیں اور وہ اپنے گیمنگ چینل ڈکی ایکسٹرا کے لیے بھی جانے جاتے ہیں ۔

ویسے ڈکی بھائی اکثر تنازعات کی زد میں بھی رہتے ہیں ، مگر پھر بھی اپنے مداحوں کے پسندیدہ وی لاگر ہیں۔

ڈکی بھائی کے حالیہ وی لاگ کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں وہ ایک مہنگا ترین بیگ اپنی اہلیہ عروب جتوئی کو بطور تحفہ دے رہے ہیں۔

Advertisement

ڈکی بھائی کی جانب سے عروب جتوئی کو دیے گئے بیگ کی قیمت تقریباً 15 لاکھ پاکستانی روپے ہے۔

 سوشل میڈیا صارفین کی جانب ان پر بے پناہ تنقید کی جارہی ہے، ایک صارف نے لکھا ’انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ایسی چیزوں پر خرچ کرنا کوئی اچھی بات نہیں ہے۔‘ ایک اور صارف نے کہا کہ اتنے مہنگے برانڈز پر اپنا سارا پیسہ خرچ کرنا ایک مشکل کام ہے۔

ایک صارف نے یہ بھی لکھا کہ اسے شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، فلسطین میں لوگ مر رہے ہیں، اور یہ ایسے برانڈز خرید رہے ہے جو اسرائیل کی حمایت کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر