Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپنے حق کا درست استعمال کرتے ہوئے صحیح لیڈر کو ووٹ ڈالیں، گلوکار عاصم اظہر

Now Reading:

اپنے حق کا درست استعمال کرتے ہوئے صحیح لیڈر کو ووٹ ڈالیں، گلوکار عاصم اظہر

اپنے حق کا درست استعمال کرتے ہوئے صحیح لیڈر کو ووٹ ڈالیں، گلوکار عاصم اظہر

معروف پاکستانی گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے عوام سے اپیل کی کہ اپنے حق کا درست استعمال کرتے ہوئے صحیح لیڈر کو ووٹ ڈالیں۔

حال ہی میں گلوکار عاصم اظہر نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے عوام سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی۔

asim

عاصم اظہر نے اسٹوری میں اپنے دوستوں، عوامی شخصیات اور مشہور شخصیات سے درخواست کی کہ وہ ووٹ کے حق کی توثیق کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام میں ووٹ کی اہمیت اور شعور بیدار کریں کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط ہے، تاکہ وہ اپنے حق کا درست استعمال کرتے ہوئے صحیح لیڈر کو ووٹ ڈالیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ براہِ کرم! ہر ایک کو اپنا پولنگ اسٹیشن تلاش کرنے کی ترغیب دیں اور پاکستان کو ووٹ دے کر اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

Advertisement

یاد رہے کہ 8 فروری جمعرات کے روز ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے، ووٹ ڈالنے کے لیے رائے دہندگان کو صبح 8 بجے سے لے کر شام 6 بجے تک کا وقت دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر