Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ کی ایک اور معروف جوڑی شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار

Now Reading:

بالی ووڈ کی ایک اور معروف جوڑی شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار
بالی ووڈ

بالی ووڈ کی ایک اور معروف جوڑی شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار

بالی ووڈ کی معروف جوڑی، پلکٹ سمراٹ اور کریتی کھربندا ، شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی ایک تصویر توجہ کا مرکز بنی ہوئی تھی جس کے بعد، بہت سے لوگوں نے قیاس کیا کہ جوڑے کی منگنی ہو گئی ہے اور وہ اس سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

ان افواہوں کو مزید ہوا دینے والی ایک پوسٹ تھی جو پلکٹ اور کریتی نے ویلنٹائن ڈے پر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے مارچ میں شادی کرنے کے متعلق اشارہ دیا تھا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Pulkit Samrat (@pulkitsamrat)

ان کی شادی کے متعلق ذرائع نے بتایا ہے کہ کریتی اور پلکیت رواں سال 13 مارچ کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جس کی  تیاریاں شروع ہو چکی ہیں تاہم ذرائع نے مقام یا تقریب سے متعلق کوئی اور تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔

خیال رہے کہ پلکٹ سمراٹ اور کریتی کھربندا 2019 کی فلم پاگل پنتی کے سیٹ پر ملے تھے جس کے بعد انہوں نے ایک ساتھ ویرے کی ویڈنگ اور تیش جیسی فلمیں کیں، جس سے ان کا رشتہ مزید مضبوط ہوا۔

Advertisement

بعدازاں انہوں  نے تقریباً چار سال قبل اپنے تعلقات کا اعلان کیا تھا اور اس کے بعد سے وہ سوشل میڈیا پر اپنے رشتے کے متعلق پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر