Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنگنا رناوت ’وزیر اعظم‘ بننے کی خواہشمند؟

Now Reading:

کنگنا رناوت ’وزیر اعظم‘ بننے کی خواہشمند؟

کنگنا رناوت ’وزیر اعظم‘ بننے کی خواہشمند؟

بالی ووڈ کی با صلاحیت اور متنازعہ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی نئی پولیٹیکل تھرلر فلم ’ایمرجنسی‘  کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اس فلم کی تشہیر کے حوالے سے دئیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ کنگنا رناوت سے  پوچھا گیا کہ کیا وہ مستقبل میں بھارت کی وزیر اعظم بننا چاہتی ہیں؟

اس سوال پر کنگنا رناوت نے قہقہہ لگاتے ہوئے کہا کہ جلد ہی ریلیز ہونے والی فلم ’ایمرجنسی‘ کو دیکھنے کے بعد لوگ کبھی نہیں چاہیں گے کہ میں وزیر اعظم کا منصب سنبھالوں، میں صرف فلم میں وزیر اعظم بن سکتی ہوں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ایمرجنسی  14 جون 2024 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Advertisement

اس فلم میں کنگنا رناوت سابق بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کر رہی ہیں جنہیں میڈم کے بجائے ’سر‘ کہا جاتا تھا۔

یہ فلم اُس وقت کی بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کی طرف سے 1975 سے 1977 تک لگائی گئی ریاستی ایمرجنسی پر مبنی ایک پیریڈ ڈرامہ ہے۔

اس سے قبل فلم کا مختصر ٹیزر جاری کیا گیا تھا ، جس میں 1971 کا دور دکھایا گیا ہے جس میں اندرا گاندھی کیلئے سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کا فون آتا ہے جس میں ان کی جانب سے پوچھا گیا کہ کیا امریکی صدر رچرڈ نکسن انہیں ’سر‘ کے بجائے ’میڈم ‘کہہ کر مخاطب کر سکتے ہیں۔

کنگنا بہترین اداکاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اندرا گاندھی کے ہوبہو انداز میں ہاں کہتی ہیں لیکن پھر اپنے سیکرٹری کو متوجہ کر کے کہتی ہیں کہ امریکی صدرکو کہہ دینا کہ ان کے دفتر میں ہر کوئی انہیں ’سر‘کہہ کر پکارتا ہے۔

فلم ایمرجنسی کا ٹیزر دیکھیں:

Advertisement

واضح رہے کہ فلم ’ایمرجنسی‘ کی خاص بات یہ بھی ہے کہ کنگنا رناوت اس فلم کی ہدایتکارہ بھی ہیں اور انہوں نے اس فلم کی ہدایت کاری کو ایک ’زبردست سفر‘قرار دیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kangana Ranaut (@kanganaranaut)

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر