
کنزہ ہاشمی کو سرخ پھولوں کا گلدستہ کس نے بھیجا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہیں، جس میں انہوں نے سرخ پھولوں کا گلدستہ پکڑا ہوا ہے۔
اداکارہ نے انسٹا گرام پر محبت اور رومانس کی ترجمانی کرتا یہ فوٹو شوٹ پوسٹ کیا ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے سرخ لباس اور پھولوں کا انتخاب کر کے ویلنٹائن کو خوش آمدید کہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کنزہ ہاشمی کا یہ فوٹو شوٹ نا صرف کافی پسند کیا جا رہا ہے کہ بلکہ لاکھوں مداحوں نے ان سے محبت کا اظہار بھی کیا۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر کنزہ ہاشمی کی چند پرانی تصویریں کافی وائرل ہوئیں ، جن میں دیکھا جا سکتا ہےکہ اُن کا وزن بڑھا ہوا اور رنگت سانولی ہے جبکہ اب وہ کافی تبدیل ہو گئی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
2014 میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی کنزہ ہاشمی متعدد ٹیلی ویژن اشتہارات اور ڈرامہ سیریل سے مقبولیت حاصل کرکے پہچان بنا چکی ہیں۔
اداکارہ کی اس پرانی تصویر کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں اور ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ اکثریت کنزہ ہاشمی کی اس تصویر سے متاثر نہیں ہوئی، پرستاروں کا کہنا ہےکہ یہ سب پیسے کا جادو ہے۔
ان کی پرانی تصاویر نے مداحوں کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہےکہ کوئی بھی بدصورت نہیں ہے ہر ایک کو کچھ پیسوں کی ضرورت ہے اور وہ بالکل بدل جائے گا۔
کنزہ ہاشمی نے 2017 میں اپنے ڈرامہ سنگسر سے مقبولیت حاصل کی،اس کے بعد وہ ڈرامہ دلدل میں نظر آئیں اور مداحوں نے ان کی اداکاری کو پسند کیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News