Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے

Now Reading:

معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے
بھارتی اداکار

معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے

معروف بھارتی اداکار رتوراج سنگھ 20 فروری بروز منگل کو انتقال کر گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کسی بیماری میں مبتلا تھے اور حال ہی میں انہیں دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم، منگل کو 59 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوگیا۔

رتوراج کے قریبی دوست امیت بھیل نے ان کی موت کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا، ’’ہاں ان کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا ہے انہیں کچھ عرصہ قبل لبلبے کے علاج کے لیے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم ان کی آخری رسومات کے بارے میں ابھی تک تفصیلات معلوم نہیں ہیں۔

رتوراج سنگھ کو یہ رشتہ کیا کہتا ہے، کٹمب، ابھے 3 اور نیور کس یور بیسٹ فرینڈ جیسے شوز کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ وہ روپالی گنگولی کے سپر ہٹ شو انوپما میں بھی نظر آئے تھے۔

اس کے علاوہ انہوں نے ستیہ میو جیتے 2 اور بدری ناتھ کی دلہنیا جیسی فلموں میں بھی کام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر