Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کی پہلی کمائی کتنے روپے تھی؟

Now Reading:

سلمان خان کی پہلی کمائی کتنے روپے تھی؟

سپراسٹار سلمان خان کی فلم ایک تھا ٹائیگر 3 نے دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ بزنس کرکے یہ بات ایک بار پھر ثابت کر دی کہ وہ بالی ووڈ کے سلطان ہیں۔

سلمان خان کا اصل نام عبد الرشید سلیم سلمان خان ہے جو ایک نامور بالی وڈ اداکار ہیں، انہوں  نے اپنی اداکاری کا آغاز 1988ء میں فلم ‘بیوی ہو تو ایسی’ سے کیا، تاہم ان کو اپنی پہلی کامیابی1989ء میں فلم ‘میں نے پیار کیا’ سے ملی جس پر ان کو فلم فیر ایوارڈ بھی دیا گیا۔

1990ء کی دہائی میں سلمان خان نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا جن میں “ساجن” ؛” ہم آپ کے ہیں کون؟” ؛ ” کرن ارجن”؛ “انداز اپنا اپنا”؛ “کچھ کچھ ہوتا ہے”؛ “بیوی نمبر1 ” اور “ہم دل دے چکے صنم” شامل ہیں۔

ان کی دیگر کامیاب فلموں میں “تیرے نام”؛ “نو اینٹری”؛ “پارٹنر”؛ “وانٹڈ” اور “باڈی گارڈ” نمایاں ہیں۔

2010ء میں ان کی فلم ”دبنگ” نے پوری دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے اور 150 کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار کیا۔

Advertisement

 2010ء  میں ان کی  مزید کامیاب فلمں میں “ایک تھا ٹائیگر”؛ “دبنگ2″؛ “جے ہو”؛ “کک” اور “بجرنگی بھائی جان”؛ نمایاں ہیں ـ

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

Advertisement

بالی وڈ کے سلطان کی پہلی کمائی کتنی ؟

سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ انہیں پہلی بار 75 روپے تنخواہ ملی تھی۔انہوں نے ممبئی کے تاج ہوٹل میں شو میں ڈانس کیا تھا۔

بالی وڈ کے سلطان نے یہ بھی کہاکہ سپر ہٹ فلم ‘میں نے پیار کیا’ میں انہیں 31 ہزار روپے معاوضہ ملا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر