Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان کس بالی وڈ ’خان‘ کی ہیروئن بننے کی خواہشمند؟

Now Reading:

سارہ خان کس بالی وڈ ’خان‘ کی ہیروئن بننے کی خواہشمند؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور صف اول کی اداکارہ سارہ خان کسی تعریف کی محتاج نہیں ، اپنی خوبصورتی اور عمدہ فنکارانہ صلاحیتوں کے بلبوتے پھر بھارت میں بھی ان کی کافی فین فالوونگ ہے۔

حال ہی میں سارہ خان نے ایک بھارتی شو کو ورچوئل انٹرویو دیا جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر بات کرتے ہوئے بالی وڈ فلموں اور اداکاروں کے حوالے سے بھی  اظہارِ خیال کیا۔

انٹرویو کے دوران سارہ خان سے میزبان نے پوچھا کہ وہ شوبز انڈسٹری میں آنے سے قبل  کس کو آئیڈیل مانتی تھیں؟

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے سارہ خان نے کہاکہ ایسا تو کبھی سوچا نہیں تھا کیونکہ اداکاری نہیں کرنی تھی لیکن جب اداکاری کرنے کا فیصلہ کیا تو یہ ٹھان لی تھی کہ ایک بار سلمان خان کے ساتھ فلم ضرور کروں گی۔

Advertisement

حال ہی میں سارہ خان کی اپنی بیٹی کو پنجابی سکھانے کی ویڈیو بھی کافی وائرل ہوئی۔

اس ویڈیو میں  دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے شوہر اور نامور گلوکار فلک شبیر  اپنی دو سالہ بیٹی کو پنجابی زبان سکھانے کی کوشش کرتے نظر آ رہے ہیں۔

گلوکار فلک شبیر اپنی بیٹی عالیانہ فلک‘ کو پنجابی کےچند الفاظ جیسے ’چَک دے پھٹے’،’بلے بلے’ سکھاتے سنائی دے رہے ہیں جس پر عالیانہ فلک بھی اپنے والد کے بول پر معصومانہ انداز میں الفاظ دہراتی نظر آرہی ہیں۔

گلوکار کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں اور باپ بیٹی کے پیار بھرے رشتے پر مثبت ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر