Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد کپور کی فلم ‘تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا’کا نیا گانا ریلیز

Now Reading:

شاہد کپور کی فلم ‘تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا’کا نیا گانا ریلیز

بالی وڈ کے نامور اداکار شاہد کپور اور کریتی سینن کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم ‘تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا’ کا نیا گانا آتے ہی چھا گیا۔

گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی یہ فلم شائقین کو کافی پسند آ ئی ہے، جس میں ہیروئن کریتی سینن ایک روبوٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں اور شاہد کپور اس کی محبت میں گرفتار ہوجاتے ہیں۔

فلم کی ریلیز کے بعد شائقین کی پسند کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کا یہ گانا بھی ریلیز کیا گیا ہے۔

اس فلم کا ٹائٹل سونگ بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد کپور اس خوبصورت روبوٹ کو نا صرف دل دے بیٹھے بلکہ اس کی باتوں میں بھی الجھ گئے ہیں۔

Advertisement

ٹائٹل سونگ دیکھیں:

ٹریلر دیکھیں:

اس سے قبل فلم کا پہلا گانا ‘لال پیلی انکھیاں’ ریلیز کیا گیا تھا، اس گانے میں شاہد کپور اپنے روایتی پرجوش لٹکے جھٹکوں سے ڈانس فلور پر آگ لگاتے نظر آرہے ہیں جوکہ کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

اس فلم میں شاہد کپور کے مدمقابل کریتی سینن مرکزی کردار میں نظر آئیں گی، جبکہ دیگر کاسٹ میں دھرمیندر اور ڈمپل کپاڈیہ بھی شامل ہیں۔

Advertisement

 محبت کی کہانی پر مبنی یہ فلم ویلنٹائن ویک پر 9 فروری 2024 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

لال پیلی انکھیاں دیکھیں:

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ شاہد کپور کے چاہنے والے کئی سالوں سے ان کی الیکٹریفائنگ ڈانس پرفارمنس دیکھنے کے لئے بے تاب تھے اور اب بالآخر انہوں نے اس گانے میں سب کی خواہش پوری کر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر