Advertisement
Advertisement
Advertisement

مدھوبالا کی زندگی پر فلم بنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا

Now Reading:

مدھوبالا کی زندگی پر فلم بنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا
مدھوبالا

مدھوبالا کی زندگی پر فلم بنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا

آنجہانی اداکارہ مدھوبالا کی بائیوپک کا باقاعدہ اعلان جمعہ 15 مارچ کو کیا گیا ہے جس کی ہدایتکاری ‘ڈارلنگ’ کے ڈائریکٹر جسمیت کے رین کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندی فلموں کی آنجہانی اداکارہ مدھوبالا کی بایوپک کا اعلان سونی پکچرز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے باضابطہ طور پر کر دیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sony Pictures Films India (@sonypicsfilmsin)

Advertisement

ہدایتکار جسمیت کے رین، جو اپنے فلم ڈارلنگز کی ہدایت کاری کے لیے مشہور ہیں، اس فلم کی ہدایت کاری کریں گے۔ سونی پکچرز انٹرنیشنل پروڈکشنز اور بریونگ تھیٹس پرائیویٹ لمیٹڈ اس فلم کی بینکرولنگ اور تقسیم کریں گے، جسے مدھوبالا وینچرز کے بینر تلے مدھوبالا کی بہن مدھور بھوشن شریک پروڈیوس کریں گے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل یہ خبریں تھیں کہ ڈیزائنر منیش ملہوترا مدھوبالا پر فلم بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے جس کے بعد 2022 میں، مدھوبالا کے خاندان نے آنجہانی اداکار پر کسی بھی بایوپک سے متعلق افواہوں کی تردید بھی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر