Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان میں کن باتوں سے پرہیز کرنا چاہئیے؟ ثانیہ مرزا کا پیغام

Now Reading:

رمضان میں کن باتوں سے پرہیز کرنا چاہئیے؟ ثانیہ مرزا کا پیغام

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی رمضان کے رحمتوں و برکتوں والے مہینے میں معنی خیز پوسٹ کافی پسند کی جا رہی ہے۔

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا آج کل سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں، گزشتہ روز انہوں نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے روزہ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انتہائی اہم پیغام سب کے لئے جاری کیا۔

اپنی اس اسٹوری میں سابق بھارتی ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ روزہ صرف کھانے پینے سے روکنے کا نام نہیں ہے بلکہ ہر قسم کے منفی جذبات اور کاموں  سے خود کو دور رکھنے کا بھی ایک عزم ہے۔

اس سے قبل ثانیہ مرزا نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ آئینے کے سامنے کھڑی اپنے عکس کو غور سے دیکھ رہی ہیں جبکہ کیپشن میں انہوں نے صرف ایک لفظ کا استعمال کیا اور لکھا ’ ری فلکٹ‘، جس کے معنی ’عکاسی‘ کرنے کے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

سابق بھارتی ٹینس اسٹار کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں اور ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

صارفین نے انہیں ” ذہانت کے ساتھ خوبصورتی ،  دلکش کھلاڑی،” “شیرنی،” اور “وقار والی خاتون” قرار دیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

Advertisement

واضح رہےکہ سابق بھارتی ٹینس اسٹار  ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں باقاعدہ طلاق ہو چُکی ہے اور قانونی حیثیت سے شعیب ملک بیٹے کو دبئی میں ملتے رہیں گے۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر