بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ لباس پہننے کا انتخاب میرا فیصلہ ہے اس کے لیے کبھی معافی نہیں مانگوں گی۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا تھا کہ میں ایک سیکولر خاندان میں پیدا ہوئی ہوں، میں ایک خودمختار خاتون ہوں، میرے اندر غلط کے خلاف کھڑے ہونے کا جذبہ ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ لہٰذا، اگر میں کہیں بھی غلط یا ظلم ہوتا ہوا دیکھتی ہوں تو اُس کے خلاف کھڑی ہوجاتی ہوں، پھر چاہے وہ میرے ساتھ ہوا ہو یا میرے اردگرد کسی کے ساتھ۔
ان کا کہنا تھا کہ میرے مذہبی عقائد، کھانے کے لیے میرا انتخاب، میں ایئرپورٹ جانے کے لیے کس طرح کے لباس پہننے کا انتخاب کرتی ہوں، یہ میرا فیصلہ ہے اور میں اس کے لیے کبھی معافی نہیں مانگوں گی۔
واضح رہے کہ سارہ علی خان کا تعلق مسلمان مذہب سے ہے، وہ اداکار سیف علی خان کی بیٹی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
