Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر کن 6 افراد کو فالو کرتے ہیں؟

Now Reading:

شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر کن 6 افراد کو فالو کرتے ہیں؟
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر کن 6 افراد کو فالو کرتے ہیں؟

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان، جو کہ کنگ خان یا ایس آر کے کے نام سے جانے جاتے ہیں، نہ صرف اسکرین پر ناظرین کو مسحور کرتے ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی بڑی فین فالوونگ ہے۔

حیرت انگیز طور پر انسٹاگرام پر بالی ووڈ کے کنگ کے 46.6 ملین جبکہ ایکس پر 44 ملین، اور فیس بک پر 43 ملین فالوورز ہیںلیکن، کیا آپ جانتے ہیں کہ ایس آر کے اپنے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم پر صرف ‘چھ’ لوگوں کی فیڈ چیک کرتے ہیں؟

  سپر اسٹار ایکس پر 74 ممتاز شخصیات کو فالو کرتے ہیں اور ان کا انسٹاگرام صرف 6 لوگوں کے لیے مخصوص ہے۔

اس منتخب فہرست میں ان کے خاندان کے افراد شامل ہیں جس میں ان کی اہلیہ گوری خان، بیٹا آریان خان، بیٹی سہانا خان، اور بھتیجی عالیہ چھیبا شامل ہیں جبکہ قریبی دوست کاجل آنند اور ان کی منیجر پوجا ددلانی بھی اس فہرست کا حصہ ہیں۔

اس کے علاوہ وہ اپنے قریبی دوستوں جیسے سلمان خان، کاجول یا کسی فلمساز کو بھی فالو نہیں کرتے۔

Advertisement

اگرچہ شاہ رخ خان سوشل میڈیا کے استعمال کے زیادہ شوقین نہیں ہیں، لیکن کبھی کبھار ان کی پوسٹس صارفین کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، جو اکثر انٹرنیٹ پر دھوم مچاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر