بالی ووڈ کی سپر اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اس سال والدین بننے والے ہیں، جس کا انہوں نے باقاعدہ اعلان بھی کردیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون اپنی والدہ اور ساس کے مشورے سے اپنے آبائی شہر بنگلور میں آرام کریں گی جہاں ممکنہ طور ان کے بچے کی بھی پیدائش ہوگی۔
ذرائع کے مطابق اس بارے میں ابھی تک دیپیکا پڈوکون کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
29 فروری کو دیپیکا اور رنویر نے سوشل میڈیا پر اپنے ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں بچوں کے کپڑوں، جوتوں اور غباروں کے خوبصورت نقشوں کے ساتھ “ستمبر 2024” لکھا گیا تھا۔
جوڑے کی جانب سے شیئر کئے جانے والے پوسٹ میں بتایا گیا کہ ان کے ہاں رواں سال ستمبر کے مہینے میں ننھے مہمان کی آمد ہوگی ۔
اس اعلان کے بعد سونم کپور، کریتی سینن اور دیگر سمیت بالی ووڈ کے کئی ستاروں نے جوڑے کو مبارکباد دی۔

AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
