
عرفی جاوید کی اپنے پسندیدہ شخص سے ملاقات، تصویر وائرل
بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید کی حال ہی میں اپنے پسندیدہ شخصیت سے ملاقات ہوئی ہے جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔
حال ہی میں عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک تصویر وسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے پسندیدہ اداکار اور بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ پوز کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
اس ملاقات کے بعد عرفی جاوید ساتھویں آسمان پر ہیں جبکہ شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں انہوں نے شاہ رخ خان کو اپنا پسنددہ شخص قرار دیا ہے۔
عرفی جاوید کی شاہ رخ خان سے یہ ملاقات پورے سوشل میڈیا صارفین کیلئے حیران کن ثابت ہوئی ہے تاہم یہ تصویر شائقین کے درمیان جوش و خروش اور قیاس آرائیوں کو جنم دینے والی ہے۔
خال رہے کہ عرفی جاوید نے حال ہی میں اپنا ایک ریئلٹی شو شروع کیا ہے جس کا نام، ‘فالو کر لو یار’ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News