Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنگنا رناوت اپنے آپ کو شاہ رخ خان کے برابر سمجھنے لگیں

Now Reading:

کنگنا رناوت اپنے آپ کو شاہ رخ خان کے برابر سمجھنے لگیں
کنگنا رناوت

کنگنا رناوت اپنے آپ کو شاہ رخ خان کے برابر سمجھنے لگیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت، جن کی حالیہ فلمیں بیک ٹو بیک فلاپ ہورہی ہیں، نے اپنی فلموں کی ناکامی پر خاموشی توڑ دی ہے۔

ایک نئے انٹرویو میں جب ان سے ان کی لگاتار فلاپ فلموں کے متعلق پوچھا گیا تو اداکارہ نے اپنی اور شاہ رخ خان کی باکس آفس پر کامیابی کی شرح کے درمیان موازنہ کیا اور کہا، ’’ اس پوری دنیا میں ایک بھی اداکار ایسا نہیں ہے جو کبھی فلاپ نہ ہوا ہو۔‘‘

انہوں نے مزید کہا، “شاہ رخ خان کی فلمیں دس سال تک مسلسل فلاپ رہی ہیں اور کوئین سے پہلے مجھے 7-8 سال تک ایک بھی ہٹ فلم نہیں ملی۔ اس کے
بعد فلم مانیکرنیکا 3-4 سال پہلے آئی تھی اور اس نے اچھی کارکردگی دکھائی۔

کنگنا رناوت نے امید ظاہر کی، ’’میری آنے والی فلم ایمرجنسی ایک بڑی ہٹ ثابت ہوسکتی ہے۔

Advertisement

او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر نئے اداکاروں کی کارکردگی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے، اداکارہ نے مزید کہا، “حقیقت میں، او ٹی ٹی کی وجہ سے، اداکاروں کے پاس اب اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے زیادہ مواقع ہیں لیکن ہم ستاروں کی آخری نسل ہیں اور جانے پہچانے چہرے ہیں اور خدا کے فضل سے ہماری بہت مانگ ہے۔”

دوسری جانب اداکارہ نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز بھی کردیا ہے جس کے تحت خیال رہے کہ کنگنا رناوت آئندہ انتخابات 2024 میں منڈی سے حکمران جماعت بی جے پی کے ٹکٹ پر لڑنے والی ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر