Advertisement
Advertisement
Advertisement

راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان نے شادی کر لی

Now Reading:

راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان نے شادی کر لی
راکھی ساونت

راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان نے شادی کر لی

بالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی نے دوسری شادی کر لی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عادل درانی نے جے پور میں ’بگ باس 12‘ سے شہرت حاصل کرنے والی سومی خان سے شادی کی ہے تاہم اس حوالے سے اب تک کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ سومی خان اپنی بہن صبا خان کے ساتھ ’بگ باس 12‘ کا حصہ تھیں۔ دپیکا کاکڑ اس سیزن میں سلمان خان کے شو کی فاتح بن کر ابھری تھیں۔

دوسری جانب راکھی ساونت اور عادل خان درانی کی شادی گزشتہ سال جولائی میں ہوئی تھی۔

بعدازاں عادل خان درانی کو اس سال 7 فروری کو بگ باس کی شہرت کے بعد گرفتار کیا گیا تھا جب ان پر متعدد الزامات لگائے گئے تھے اور ان پر غیر ازدواجی تعلقات میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر