Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہوں، گلوکارہ شکیرا

Now Reading:

ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہوں، گلوکارہ شکیرا

ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہوں، گلوکارہ شکیرا

عالمی شہرت یافتہ معروف کولمبین گلوکارہ شکیرا نے کہا ہے کہ وہ موسیقی کی دنیا میں گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔

متعدد گریمی ایوارڈز یافتہ اور سال 2010 کے فٹبال ورلڈ کپ میں اپنے منفرد ٹائٹل سانگ ’واکا واکا‘ سے مشہور ہونے والی کولمبین گلوکارہ شکیرا نے 7  سال کے بعد اپنی نئی البم سے موسیقی کی دنیا میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shakira (@shakira)

Advertisement

ٹیکس فراڈ کیس اور اپنے پارٹنر سے علیحدگی کے بعد شکیرا نے میوزک کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔

اب گلوکارہ اپنی نئی البم کی ریلیز کی پروموشن میں مصروف ہیں، اپنی البم ’لاس موئریس یانو لوران‘ کی پروموشن کے موقع پر نامور گلوکارہ سے دلچسپ سوال کیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان سے پوچھا گیا کہ آپ کس گلوکارہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں؟

جس کے جواب میں شکیرا نے جواب دیا کہ وہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے گلوکاری، اداکاری اور موسیقی میں خدمات دینے کی وجہ سے اب تک 40 کے قریب ایوارڈز جیت رکھے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Taylor Swift (@taylorswift)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر