Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کو IPL میں سگریٹ نوشی کرنا مہنگا پڑگیا

Now Reading:

شاہ رخ خان کو IPL میں سگریٹ نوشی کرنا مہنگا پڑگیا

شاہ رخ خان کو IPL میں سگریٹ نوشی کرنا مہنگا پڑگیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ میں سگریٹ نوشی کرنا مہنگا پڑگیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں سن رائزرز حیدرآباد اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان آئی پی ایل 2024 کا میچ کھیلا گیا۔

اس میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے شریک مالک اور بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے بھی شرکت کی۔

سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی چند تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ میچ کے دوران ایڈن گارڈنز کے احاطے میں سگریٹ نوشی کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by InsideSport Cricket (@insidesport__cricket)

شاہ رخ خان کی یہ تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو مداحوں نے اُنہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

مداحوں نے کہا کہ اداکار قومی ٹی وی پر کھلے عام سگریٹ نوشی کررہے ہیں، وہ ایسا کرکے نوجوان نسل کو کونسا پیغام دے رہے ہیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر