بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، جس کے بعد ان کی فوری طور پر انجیوپلاسٹی کی گئی ہے۔
بھارتی سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن کوسانس لینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں مبینہ طور پر ان کے دل کا آپریشن ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ممبئی کے کوکیلابین اسپتال کے ڈاکٹروں نے تصدیق کی ہے کہ امیتابھ بچن کی جمعہ (آج) کی صبح اسپتال میں انجیو پلاسٹی ہوئی ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں ایک سرکاری بیان ‘ان کی پی آر ٹیم جاری کرے گی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
