Advertisement
Advertisement
Advertisement

کام نہیں مل رہا، اس لیے فی الحال ڈراما اور فلم لکھ رہا ہوں، دانیال ظفر

Now Reading:

کام نہیں مل رہا، اس لیے فی الحال ڈراما اور فلم لکھ رہا ہوں، دانیال ظفر

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار دانیال ظفر نے کہا ہے کہ انہیں کوئی کام نہیں مل رہا اس لیے فی الحال وہ خود ڈراما اور فلم لکھ رہے ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں گلوکار و اداکار دانیال ظفر کا کہنا تھا کہ فی الحال وہ کسی دوسرے منصوبے میں کام نہیں کر رہے، البتہ وہ ایک ڈراما اور فلم لکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے فی الحال مذکورہ ڈرامے اور فلم سے متعلق اپنے بھائی گلوکار و اداکار علی ظفر کو بھی کچھ نہیں بتایا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ انہیں کوئی کام نہیں مل رہا اور وہ کب تک کسی کردار یا پیشکش کا انتطار کرتے رہیں گے؟ اس لیے وہ خود ڈراما اور فلم لکھ رہے ہیں۔

دانیال ظفر نے ماہرہ خان کی پروڈیوس کردہ ویب اسپورٹس سیریز ’بارہواں کھلاڑی‘ سے اداکاری کا آغاز کیا تھا، اس سے قبل وہ گلوکاری کرتے دکھائی دیتے تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Danny Zee (@danyalzee)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر