Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرینیتی چوپڑا کی اپنے متعلق افواہوں پر مزاحیہ پوسٹ وائرل

Now Reading:

پرینیتی چوپڑا کی اپنے متعلق افواہوں پر مزاحیہ پوسٹ وائرل
پرینیتی چوپڑا

پرینیتی چوپڑا کی اپنے متعلق افواہوں پر مزاحیہ پوسٹ وائرل

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنے متعلق گردش کرنے والی افواہوں مسترد کرتے ہوئے ایک مزاحیہ پوسٹ شیئر کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ کے ساتھ حمل کی افواہوں پر ردعمل ظاہر کیا ہے جو کہ کافی وائرل بھی ہورہا ہے۔

Parineeti Chopra is setting the record straight about her rumoured pregnancy.

اپنی آنے والی فلم امر سنگھ چمکیلا کے ٹریلر لانچ کے موقع پر، پرینیتی چوپڑا نے کفتان لباس پہننے کا انتخاب کیا اور ایونٹ کے بعد، وہ اوور سائز کی سفید قمیض اور کالی پینٹ میں نظر آئیں۔

امر سنگھ چمکیلا کے ٹریلر لانچ کی تقریب کے بعد، مداحوں نے قیاس آرائیاں شروع کر دیں کہ کیا اداکارہ حاملہ ہیں۔

Advertisement

بعدازاں اداکارہ نے اپنے حمل کے متعلق تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے لباس کے انتخاب کو حمل کی علامت کے طور پر نہیں سمجھا جانا چاہیے۔

پرینیتی چوپڑا نے ستمبر 2023 میں AAP ایم پی راگھو چڈھا سے شادی کی۔ ان کی شادی کے بعد، پرینیتی کی مختلف تقریبات میں موجودگی نے ان کے حمل کی افواہوں کو جنم دیا تاہم 28 مارچ کو، انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی اور افواہوں کو ختم کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر