Advertisement
Advertisement
Advertisement

اجے دیوگن کی فلم ’شیطان‘ کو کلین چٹ مل گئی

Now Reading:

اجے دیوگن کی فلم ’شیطان‘ کو کلین چٹ مل گئی
شیطان

اجے دیوگن کی فلم ’شیطان‘ کو کلین چٹ مل گئی

معروف بھارتی اداکار اجے دیوگن کی فلم ’شیطان‘ جو کہ رواں ماہ 8 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے، کو کلین چٹ مل گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’شیطان‘ کو 4 مارچ کو سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن (CBFC) کی جانب سے میکرز کو U/A سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ہے,  اس کا مطلب ہے کہ فلم کو بالغ افراد اور بچے بالغوں کی نگرانی میں دیکھ سکتے ہیں۔ 

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ajay Devgn (@ajaydevgn)

Advertisement

اس کے علاوہ فلم کو CBFC کی ایگزامیننگ کمیٹی کی جانب سے 4 ترمیمات  کرنے کی ہدایت بھی موصول ہوئی ہے جس میں اعلانِ دستبرداری کا اضافہ کرنا شامل ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ‘فلم کالے جادو کی حمایت/توثیق نہیں کرتی’، شراب کے استعمال پر ایک مستحکم پیغام شامل  کرنا، گالی کی جگہ چیخ اور منہ سے خون بہنے کے منظر کو 25 فیصد تک کم  کرنا شامل ہے

شیطان، 8 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہے جسے وکاس بہل نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

خیال رہے کہ فلم کا ٹریلر گزشتہ ماہ 22 فروری کو ریلیز کیا گیا تھا جس کے بعد یہ فلم شائقین کے لئے سنسنی خیز بنی ہوئی ہے ۔

Advertisement

شیطان 2023 کی گجراتی سپر ہٹ فلم واش کا آفیشل ریمیک ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اصل فلم کو صرف بالغوں کے لیے سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر