Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی سنگھ کا ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار

Now Reading:

بھارتی سنگھ کا ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار
بھارتی سنگھ

بھارتی سنگھ کا ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار

مزاحیہ اداکاری کرنے والی اداکارہ بھارتی سنگھ نے ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف کامیڈین بھارتی سنگھ نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل لائف آف لمباچیا (LOL) پر اپنے ایک بلاگ میں مسلمانوں اور رمضان المبارک ے بابرکت مہینے کے حوالے سے بات کی ہے۔

اپنے وی لاگ میں، بھارتی نے اس طاقت اور توانائی کی تعریف کی جو اللہ مسلمانوں کو رمضان کے دوران فراہم کرتا ہے، جو انہیں روزے کے دوران بھی کام کرنے کے قابل بناتا ہے۔

فلم انڈسٹری کے ان لوگوں کی لگن کو تسلیم کرتے ہوئے جو رمضان کے دوران روزہ رکھتے ہیں، بھارتی نے تبصرہ کیا، “اور بہت سارے لوگ ہوتے ہیں جو فلم انڈسٹری میں جو روز، جیسے روز آتے ہیں، روز روزہ رکھتے ہیں۔ پر یہ اوپر والے کا ہی کرم ہے جو انہیں طاقت دیتا ہے۔

بھارتی نے ڈانس دیوانے 4 کی شوٹنگ کے مصروف شیڈول کے درمیان افطار، افطار سے لطف اندوز ہونے کا اپنا تجربہ بھی شیئر کیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا، “افطار میں الگ ہی خوشی ہوتی ہے۔ مجھے افطار کے دوران کھانا پسند ہے۔”

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر