Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان اپنی بیٹی کی فلم میں کتنے کی سرمایہ کاری کریں گے؟

Now Reading:

شاہ رخ خان اپنی بیٹی کی فلم میں کتنے کی سرمایہ کاری کریں گے؟
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان اپنی بیٹی کی فلم میں کتنے کی سرمایہ کاری کریں گے؟

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے مبینہ طور پر اپنی آنے والی فلم میں 2 بلین روپے کی خطیر رقم کی سرمایہ کاری کی ہے جس میں ان کی بیٹی سہانا خان کو بڑے پردے پر ڈیبیو کرتے ہوئے دیکھا جائے گا۔

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان 2025 میں ریلیز ہونے والی ’کنگ‘ کے ساتھ ایک بار پھر بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں، جس کی ہدایت کاری سوجوئے گھوش نے کریں گے۔

فی الحال، فلم پری پروڈکشن کے مراحل میں ہے جس میں کنگ خان کی بیٹی سہانا بھی اہم کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئیں گی، جو کہ ان کے ڈیبیو کے بعد پہلی بڑی اور انتہائی متوقع فلم تصور کی جارہی ہے۔

فلم کے حوالے سے حالیہ رپورٹ کے مطابق فلم ‘کنگ’ کا بجٹ 200 کروڑ روپے ہے جو کہ ایک شاندار ایکشن فلم کے طور پر تسلیم کی جارہی ہے اور خاص طور پر یہ فلم انڈسٹری میں سہانا خان کی شاندار انٹری کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔

فلم کی شوٹنگ مئی میں شروع ہوگی اور پانچ ماہ تک جاری رہے گی والےتاہم میکرز 2025 کے آخر میں ‘کنگ’ کا پریمیئر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ کنگ ایک پرجوش ایکشن فلم ہے، جس کے لئے ایک سال سے پری پروڈکشن پر کام جاری ہے تاکہ فلم کے تمام پہلوؤں کا صحیح طریقے سے فلمایا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر