Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران ہاشمی اور ملیکا شیراوت کے درمیان 20 سالہ جھگڑے کا اختتام، ویڈیو وائرل

Now Reading:

عمران ہاشمی اور ملیکا شیراوت کے درمیان 20 سالہ جھگڑے کا اختتام، ویڈیو وائرل
عمران ہاشمی

عمران ہاشمی اور ملیکا شیراوت کے درمیان 20 سالہ جھگڑے کا اختتام، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی اور ملیکا شیراوت، جن کا سال 2004 کی تھرلر فلم ’مرڈر‘ کی شوٹنگ کے دوران جھگڑا ہوا تھا، اب 20 سال بعد اختتام ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران ہاشمی اور ملیکا شیراوت دونوں ممبئی میں فلم پروڈیوسر آنند پنڈت کی بیٹی کی شادی کے ولیمے کی تقریب میں ایک دوسرے سے خوشگوار انداز میں گلے ملتے ہوئے نطر آئے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Varinder Chawla (@varindertchawla)

Advertisement

عمران اور ملیکا کی ملاقات، پارٹی میں ایک ساتھ تصویریں کھنچوانے اور ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر منظر عام پر آگئی ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ساتھ تصویریں لینے سے قبل دونوں نے کچھ دیر ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کی اور ایک دوسرے کو گلے بھی لگایا۔

سال 2004 میں مہیش بھٹ کی فلم ‘مرڈر’ میں عمران اور ملیکا کی کیمسٹری کو بہت سے لوگوں نے سراہا تھاجس کے بعد ان کا جھگڑا ہوگیا تھا۔

Advertisement

دوسری جانب سال 2021 میں مندرا بیدی کے ساتھ ان کے شو ‘دی لو لاف لائیو’ میں انٹرویو کے دوران، ملیکا نے عمران کے ساتھ اپنی لڑائی کو “بچکانہ” قرار دیا اور بتایا کہ یہ لڑائی فلم کے بعد ہوئی تھی جس کے بارے میں میں سمجھتا ہوں کہ پروموشن کے دوران یا کچھ اور ہمارے درمیان غلط فہمی ہوگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر