Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا کا پہلا انٹرویو سامنے آگیا

Now Reading:

شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا کا پہلا انٹرویو سامنے آگیا

شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا کا پہلا انٹرویو سامنے آگیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد پہلا انٹرویو سامنے آگیا ہے۔

حال ہی میں ثانیہ مرزا نے اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے اب صبر کرنا سیکھ لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس دنیا میں شہرت اور پیسہ ہی سب کچھ نہیں اور نہ ہی یہ چیزیں اہم ہیں، اہمیت اس چیز کی ہے کہ مشکلات میں کون آپ کیساتھ کھڑا ہوتا ہے، جب سے میں ماں بنی، اس وقت سے میں نے صبر کرنا سیکھ لیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں ہر کوئی آپ کو پسند نہیں کرسکتا اور آپ کو ان کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے۔

ثانیہ مرزا نے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا تنقید کو ذاتی طور پر نہیں لیتیں، ناکامی کے بعد دوبارہ کھڑا ہونا ضروری ہے، جیسا کہ آپ اسپورٹس میں کرتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے اپریل 2010 میں شادی کی تھی۔ 2018 میں ان کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا۔ دسمبر 2022 میں دونوں کی علیحدگی کی افواہیں سامنے آئیں جبکہ 20 جنوری 2024 کو شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ دوسری شادی کر لی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر