Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار منوج باجپائی کا خود کی فلمیں نہ دیکھنے کا انکشاف

Now Reading:

اداکار منوج باجپائی کا خود کی فلمیں نہ دیکھنے کا انکشاف

اداکار منوج باجپائی کا خود کی فلمیں نہ دیکھنے کا انکشاف

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ وہ خود کی فلمیں نہیں دیکھتے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں منوج باجپائی کا کہنا تھا کہ منفرد کرداروں کی تلاش ہمیشہ انکی خواہش رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں خوش نصیب بھی ہوں کہ مجھے بہت اچھی پیشکش بھی ہوئیں مگر میں چاہتا ہوں کہ اس سے بھی آگے جاؤں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ہی فلمیں نہیں دیکھتے لیکن بعض اوقات دیکھنا پڑتی ہیں کیونکہ اگر کسی فلم کا سیکوئل بننے جارہا ہو تو پہلے حصے کو دیکھ کر ادا کیے گئے اپنے کردار کو یاد کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔

اداکار نے بتایا کہ وہ زیادہ دلچسپ، غیر معمولی اسکرپٹس اور ان کہانیوں کی تلاش میں رہتے ہیں جسے لوگوں نے ابھی تک نہ دیکھا ہو۔

Advertisement

خیال رہے کہ معروف اداکار منوج باجپائی متعدد فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دِکھا چُکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر