Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے آر رحمان ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

Now Reading:

اے آر رحمان ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند
اے آر رحمان

اے آر رحمان ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

معروف موسیقار اے آر رحمان نے امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ ممکنہ تعاون پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران، بھارتی میوزک کمپوزر نے ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ تعاون کرنے کے بارے میں اپنا نقطہ نظر پیش کیا اور بتایا کہ جیسا وہ چاہیں گی ویسا ہی ہوگا۔

14 بار کے گریمی جیتنے والی گلوکارہ کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زندگی میں بہت سے حالات سے گزر چکی ہیں جو کہ دنیا بھر کے تمام موسیقاروں کے لیے ایک اچھی کیس اسٹڈی اور انسپائریشن ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر لوگ موسیقی کی طاقت کو اچھا کام کرنے کے لیے لیں، تو یہ بہت اچھی بات ہے۔ مائیکل جیکسن کے پاس ایسا کرنے کی طاقت تھی۔ اس نے بہت سے چیریٹی کنسرٹ کیے اور افریقہ میں انسان دوستی کا کام کیا۔

دوسری جانب دس سال قبل ایک خصوصی انٹرویو کے دوران ٹیلر سوئفٹ نے اے آر رحمان کی بھی بہت تعریف کی تھی۔

Advertisement

سال 2014 میں امریکی گلوکارہ نے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہمیں نے اے آر رحمان کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے۔ میرے خیال میں وہ ایک لاجواب موسیقار ہیں۔ ان کی موسیقی روح کو چھو لیتی ہے۔ میں اسے ایک بار لائیو پرفارمنس سننا پسند کروں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر