Advertisement
Advertisement
Advertisement

زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟

Now Reading:

زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
ٹام ہالینڈ

زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟

ہالی ووڈ کی معروف جوڑی، زندیا اور ٹام ہالینڈ، جو کہ سال 2019 سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں، جلد ہی شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے بات کرتے ہوئے ایک ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ، ان کے درمیان شادی کے متعلق بات ہوئی ہے، اور یہ سچ ہے۔

اس کے رشتے کے متعلق ذرائع کا کہنا تھا کہ  وہ دونوں ایسے نہیں ہیں جو سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کے متعلق کچھ بھی شیئر کریں، وہ اپنی زندگیوں کو نجی رکھنا پسند کرتے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ کام دونوں ستاروں کے لئے بہت اہم ہے تاہم اداکارہ فی الحال اپنی آنے والی فلم چیلنجرز کی تشہیر میں مصروف ہیں اور ٹام ہالینڈ، لندن کے ویسٹ اینڈ پر اپنے تھیٹر ڈرامے رومیو اینڈ جولیٹ میں نظر آنے کے لیے تیار ہیں۔

سال 2019 میں ایک دوسرے کے ساتھ ڈیٹنگ کا آغاز  کرنے والی اس جوڑی نے ہمیشہ اپنے تعلقات کو میڈیا کی نظروں سے دور رکھنے کی کوشش کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر