Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنگنا رناوت نے گائے کا گوشت کھانے کی بے بنیاد افواہوں کی تردید کردی

Now Reading:

کنگنا رناوت نے گائے کا گوشت کھانے کی بے بنیاد افواہوں کی تردید کردی
کنگنا رناوت

کنگنا رناوت نے گائے کا گوشت کھانے کی بے بنیاد افواہوں کی تردید کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے گائے کا گوشت کھانے کی بے بنیاد اور شرمناک افواہوں کی تردید کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے حال ہی میں سوشل میڈیا  کے ذریعے اپنے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کی مسترد کردیا  ہے۔

اداکارہ نے یوگک اور آیورویدک طرز زندگی کے لیے اپنی لگن کا اعادہ کیا اور بتایا کہ میں گائے کا گوشت یا سرخ گوشت کی کسی دوسری قسم کے استعمال سے پرہیز کرتی ہوں۔ یہ افسوسناک ہے کہ میرے متعلق مکمل طور پر بے بنیاد افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں،جبکہ میں کئی سالوں سے یوگک اور آیورویدک طرز زندگی گزار رہی ہوں تاہم اس طرح کے ہتھکنڈے میرے امیج کو خراب کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے حامی مجھے اچھی طرح جانتے ہیں، اور وہ سمجھتے ہیں کہ میں ایک قابل فخر ہندو ہوں، گمراہ کن الزامات سے بے نیاز ہوں۔

خیال رہے کہ اداکارہ کے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کی شروعات ان کے سال 2019 میں کئے گئے ایک ٹوئٹ کے بعد سے ہوئی  کہ جس میں انہوں نے گوشت کھانے کے بارے میں لکھا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت 8 سال پہلے سبزی خور ہو گئی تھیں اور یوگی بننے کا انتخاب کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر